send link to app

Woo Ride


4.4 ( 2304 ratings )
旅行 ライフスタイル
開発者 Multi Brains LLC
無料

. وو رائیڈ پاکستان کی پہلی آن لائن بکنگ اہپ جس پے آپ بک کر سکتے ھیں کاریں رکشہ موٹر سائیکل اور خواتین کے لئے اسپیشل خاتون ڈرائیور کے ساتھ پرائیویٹ کاریں.
ائیرپورٹ، بس یا ریلوے سٹیشن، اسکول، کالج دفتر یا شاپنگ مال کہیں بھی جانے کےلئے سستی اور معیاری ٹرانسپورٹ اپنے موبائل سے منٹوں میں صرف ایک کلک سے بک کریں.
ھماری بکنگ اپپ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان،ساہیوال اور فیصل آباد میں شروع ہو چکی ھے. ابھی ھماری اپپ ڈاؤن لوڈ کریں. اپنی پسند کی سواری بک کریں اور دیکھیں براہ راست اپنی سواری اور ڈرائیور کو اپنی موبائل سکرین پر جو چند منٹوں میں آپ کے بتاۓ گے ایڈریس پر ھو گا. اپنے سفر کے اختتام پر سہولت کے ساتھ کیش ادایگی کریں.
ھمارے پیشہ وارانہ مہارت،اور بہترین ٹریننگ حاصل کیے ھوے ڈرائیور آپ کی اور آپ کی فیملی کے دوران سفر آرام اور سیکورٹی کو یقینی بناتے ھیں. ابھی ھماری موبائل اپپ داؤن کریں. آپ اپنے موبائل سے نہایت آسانی کے ساتھ بس چند سیکنڈ میں ہماری اپپ دوں لوڈ کر کے اپنے موبائل نمبر کے ساتھ رجسٹر ہو سکتے ہیں.
ہماری اپپ دوں لوڈ کرنے پے آپ کو ملے کا ڈھیر سارا فری کریڈٹ جو اپپ استعمال کر سکتے ہیں اپنی بکنگ کے لئیے.
ھماری اپپ آپ کو بتاۓ گی آپ کے قریب ترین موجود ڈرائیور کو. آپ کو بس رائیڈ بکنگ کے بٹن پے کلک کرنا ہے. ڈرائیور آپ کے پاس کچھ ہی منٹوں میں پہنچ جاۓ گا.
آپ ڈرائیور کا نام ، کار یا جو بھی سواری آپ نے بک کی ہے اس کی تمام تفصیلات اور ڈرائیور کا موبائل نمبراپنی موبائل سکرین پے دیکھ سکتے ہیں. ڈرائیور آپ کے پتے پے پہنچ کے آپ کو کال کر لے گا یا آپ اسے پہلے سے موجود تمام تفصیلات سے بھی پہچان سکتے ہیں. سواری میں سوار ہوتے ہی ڈرائیور آپ کا ٹریپ سٹارٹ کرے کا جو تمام تر کمپیوٹرائزڈ بلنگ سسٹم سے آپ کا سفر مکمل ہونے پے آپ کو بتاۓ گا. آپ اسے کیش ادا کریں اور بے فکری سے اپنا کام مکمل کریں.
آج ہی وو رائیڈ اپپ داؤن لوڈ کریں اور اس بهترین اپپ سے فائدہ اٹھایں.